ایک نوجوان لڑکا جاپان میں ایک عظیم مارشل آرٹس استاد کے پاس پہنچا۔
کہنے لگ:
“میں سب سے بہترین بننا چاہتا ہوں۔ کتنے سال لگیں گے؟”
استاد نے کہا:
“دس سال۔”
لڑکے نے کہا:
“اگر میں دوسراوں سے دوگنی محنت کروں؟”
“بیس سال۔”
“دن رات محنت کروں تو؟”
“تیس سال۔”
لڑکا حیران رہ گیا۔
استاد نے کہا:
“جب تمہاری ایک آنکھ صرف منزل پر لگی ہو،
تو راستہ دیکھنے کے لیے صرف ایک آنکھ باقی رہ جاتی ہے۔”
سبق یہ ہے:
جلد بازی نہیں، مسلسل سفر ہی کامیابی ہے۔
Story No 2
"کیا آپ جانتے ہیں…
ایک چھوٹا سا تحفہ بھی
کسی کا دل خوش کر سکتا ہے؟"
سردیوں کی ایک خاموش رات تھی ❄️
کھڑکی کے باہر برف گر رہی تھی
اور ایک معصوم بچہ
اپنے ہاتھوں میں ایک ننھا سا تحفہ لیے
مسکرا رہا تھا
وہ تحفہ نہیں
بلکہ اس کے ساتھ جڑا پیار
اسے خوش کر رہا تھا
اختتام:
"خوشی چیزوں میں نہیں،
احساس میں ہوتی ہے۔"
0 Comments